دو دال دار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - درختوں کی ایک قسم جن کے پتے چوڑے ہوتے ہیں جیسے ساگوان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - درختوں کی ایک قسم جن کے پتے چوڑے ہوتے ہیں جیسے ساگوان۔